نبی کریم نے ارشاد فرمایا جس نے رمضان المبارک کے روزے ایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سے رکھے